پشاور یونیورسٹی کےریٹائیر پروفیسر پر پولیس تشدد کا واقعہ پرکاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کردیا، پشاور: بورڈ بازار میں ہجوم منتشر کرتے وقت پروفیسر پولیس نے پتوفیس کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا، سی سی پی او محمد علی گنڈا پور نے ایس ایچ او ٹاؤن کے خلاف ایس پی کینٹ کی سربراہی میں انکوائری شروع کرنے کا حکم دیا تھا، انکوائری میں ایس ایچ او آصف خان کو قصور وار ٹہرایاگیا، اور رپورٹ جمع کردی، جس پر سی سی پی او نے ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن آصف خان کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی شروع کرنے کی بھی ہدایت دی ہے، فرائض میں غفلت برتنے و پیشہ ورانہ زمہ داریوں کے دوران حد سے تجاوز کرنے والے عناصر کےلئے کوئی گنجائش نہیں ہے، سی سی پی او نے واضح کہا ہے کہ پولیس میں سزا و جزا کا عمل جاری رہےگا کسی کو رعایت نہیں ملے گی، چاہے وپ پولیس کیوں نہ ہو۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments