پشاور میں بچے کی لاش ۔ ۔ ۔ ۔ اپریل 13, 2020April 13, 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں تھانہ یکہ توت کے حدود میں واقع باڑا پل کے قریب بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، پشاور پولیس نے ایدھی کے ذریعے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خیبر ٹینگ ہسپتال منتقل کردیا،