قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ میں توسیع کردی گئی ہے ، ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر کو 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ،شعبہ انتظامیہ، قائمہ کمیٹیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، قانون سازی اور بین اقوامی تعلقات میں محدود پیمانے پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےدرج بالا شعبہ جات کے ڈیوٹی آفیسر مقرر جو متبادل دنوں میں اپنے متعلقہ شعبہ کے انتہائ اہمیت کے معاملات نمٹائیں گے۔ ترجمان کہنا ہے یہ فیصلہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے باعث کیا گیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں