منگورہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سوات کے مرکزی شہر منگورہ میں واقع ہائی کورٹ بینچ خیبر پختونخوا کے 20ملازمیں کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو مموصول ہوگیاہے، محکمہ صحت نے تمام کو سیدو شریف ہسپتاک کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیاہے،، سوات کے اکثر علاقوں میں کرونا وائرس کے پازیٹیو موجود ہے، جسے سب کو قرنطینہ کئے ہوئے ہیں،،جبکہ سوات میں کورونا وائرس سے اب تک متعدد ہلاکتیں بھی ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوااور وفاقی وزیر مراد سعید کی کوششوں سے یہاں ہسپتال بھی ذیادہ متحرک ہے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہسپتال کیلئے جدید آلات اور کورونا لیبارٹری بھی قائم کی ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments