سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر بم دھماکے کی تحیقات کیلئے کمیٹی قائم

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز رپورٹنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی انوسٹیگیشن اور اسپیشل سیکریٹری داخلہ شامل، کمیٹی مختلف پہلووں سے بم دھماکے کی تحقیقات کرے گی، کمیٹی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے کےپی حکومت کو ارسال کرے گی، سوات کےعلاقہ مالم جبہ میں 22 ستمبرکوغیرملکی سفارتکاروں کےقافلےپردھماکا ہوا تھا، دھماکے میں میں ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ہوئے تھے، دھماکے میں تمام سفارت کار محفوظ رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں