پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے دفتر میں ڈائریکٹر جینڈر افئیرز ہارون خان شنواری کو گریڈ 20 میں ترقی دیکر جائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا تعینات کردیا گیا۔ وہ اس سے پہلے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ پشاور یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کرچکے ہیں۔ اور ادب کے شعبہ سے بھی وابستہ ہیں اور پشتو زبان میں شعر شاعری کی کئ کتابیں لکھی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments