میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں ھفتہ صفائی مہم کا آغاز ھوگیا اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عمر خطاب اور ٹی ایم میرانشاہ یوسف خان بھی موجود تھے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عمر خطاب اور ٹی ایم او یوسف خان اپنے ماتحت عملے کے ساتھ کثیر تعداد میں خاکروبوں نے پاکستان مارکیٹ سے ھفتہ صفائی مہم کا آغاز کیا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عمر خطاب اور ٹی ایم او یوسف خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی شاھد علی خان کی ھدایت پر ھم نے عوام کو سہولت اور صاف ستھرا ماحول پہنچانے کیلئے ھم نے صفائی مہم کا آغاز کیا تاکہ عوام موضی مرض سے بچ سکے انھوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے لوگوں کو چاہیئے کہ صفائی پر خاص توجہ دیں دکانداروں کو چاہیئے کہ وہ اپنے دکانات کا گند ھر جگہ پر نہ پھینکے بلک ٹی ایم اے طرف سے لگائے گئے ڈسبینوں میں پھینکنے کی کوشش کریں یہ ھفتہ صفائی مہم کا آغاز ایک ھفتہ کیلئے ہیں پھر بھی ھم عوام کو یہ اعلان کرتے ہیں کہ جہاں بھی اور کہیں بھی اپ کو گند نظر ائے ھمیں اطلاع دیں ھماری صفائی کا ٹیم وہاں پر صفائی کیلئے ضرور حاضر جائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments