شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کی خود کشی

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنے آپ پر گولی چلاکر زندگی کا خاتمہ کردیا، سرکاری زرائع کے مطابق حسنین نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی ہے، سیکیورٹی فورسز نے ہلاک ہونے والے اہلکار سپاہی حسنین کی میت کو میرانشاہ منتقل کردیا۔
شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل کا علاقہ ابھی تک کلیئر نہیں کی ہے، یہاں پر مسلسل اپریشنز چل رہاہے، جہاں ایک بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار دہشتگردوں کے خلاف پرسرپیکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں