پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں 2 جون کو محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے نئے 412 رپورٹ ہوگئے ہیں، جس کے ساتھ صوبے کورونا کے مریضوں کی تعداد 10897ہوگئے،
جبکہ کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مذید 8 افراد کی اموات واقع ہوئی ہیں، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 490 تک پہنچ گئی، رپورٹ
Load/Hide Comments