Mehmood Khan

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے اہم ملاقات

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ، ملاقات میں اہم صوبائی ترقیاتی امور, سیاسی و مجموعی صورت حال ، آئندہ بجٹ کے حوالے سے اصلاحات، اور کورونا وائرس کے تناظر میں صوبائی معاشی صورتحال خصوصاً صوبائی آمدن و اخراجات، وسائل کے حوالے سے درپیش مسائل پر قابو پانے کے لئے مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں