English: Blockade on Balochistan highway with rocks and tires during security crisis

بلوچستان: شاہراہوں پر لوٹ مار اور بدامنی کے واقعات میں اضافہ، قلات سے 2 مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ ( ویب ڈیسک) بلوچستان میں مرکزی شاہراہوں پر مسافروں اور تجارتی گاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے صورتحال انتہائی تشویشناک شکل اختیار کر گئی ہے۔ کوئٹہ سے مکران، تفتان، کراچی اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہیں غیر محفوظ ہوتی مزید پڑھیں