KP Health Minister Khaliq-ur-Rehman administering polio drops to a child to inaugurate the anti-polio campaign at Services Hospital, Peshawar.

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 73 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

پشاور: خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو کی نئی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشنز سنٹر خیبر پختونخوا نے مہم کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ مہم کا افتتاح گزشتہ جمعے کو صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں