13 November, 2026
اہم خبریں
  • اڈیالہ جیل میں سیاسی ہلچل: عمران خان کے تین محاذ، 28ویں ترمیم، بشریٰ بی بی اور خیبر پختونخوا کا مستقبل
  • کوہاٹ سانحہ: غیر قانونی گولڈ مائننگ، “تحفظ کا ٹھیکہ” اور ریاست کو درپیش نیا سیکیورٹی چیلنج
  • 28ویں آئینی ترمیم، کے پی گورنر راج اور نیا سیاسی اتحاد: پسِ پردہ گیم پلان کا گہرا تجزیہ
  • نتن یاہو دوراہے پر: کیا ٹرمپ دور کا سیاسی حصار ٹوٹنے لگا ہے؟
  • خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے لئے 48 رکنی نامزد کونسل ممبران کو اختیارات مل جائینگے ؟
  • Home
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • دینی مسائل
    • اہم خبریں
    • مذہب
    • تصاویر اور مناظر
    • سیر و تفریح
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت
  • افغانستان
  • علاقائی
  • کالمز
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • کھیل
  • شوبز
  • کاپی رائٹس
    • پرائیویسی پالیسی
    • قوائد و ضوابت
    • ہمارے بارے میں
  • Home
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • دینی مسائل
    • اہم خبریں
    • مذہب
    • تصاویر اور مناظر
    • سیر و تفریح
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت
  • افغانستان
  • علاقائی
  • کالمز
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • کھیل
  • شوبز
  • کاپی رائٹس
    • پرائیویسی پالیسی
    • قوائد و ضوابت
    • ہمارے بارے میں

ہمارا یوٹیوب چینل

ہمارا فیس بک پیج

The Khyber Times

خصوصی فیچرز

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا
Crowds of local tribesmen and security personnel along the blocked Bannu-Miranshah road in North Waziristan.
وزیرستان: دہشت گردی کی دھول میں گم ہوتے قبائلی تنازعات
News thumbnail featuring Dr Waliullah Dawar and Provincial Minister Iqbal Wazir regarding the murder case controversy.
ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ کا قتل: متنازع ٹویٹ، تعزیت گاہ میں فائرنگ اور سیاست کا الجھاؤ
"A powerful senior official in a professional office setting receiving a document from a young woman in a black abaya and niqab during a formal administrative meeting."
تعلیم کے ایوانوں میں خاموش ظلم: خصوصی تحریر: رفعت انجم
شمالی وزیرستان ،رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا

حیرت انگیز

A professional news graphic for 'The Khyber Times' with a detailed photograph of the historic facade of Central Jail Rawalpindi (Adiala Jail), Pakistan. The distinctive building features numerous barred windows and decorative arches highlighted in pink and cream plaster. A rooftop guard post with sandbags and a person is visible under an overcast sky. In the top-left corner, the 'The Khyber Times' logo (Khyber Pass icon with text in Urdu and English) is displayed. Across the bottom of the image, there is a prominent, dark text bar with large, bold Urdu script that translates to: 'اڈیالہ جیل میں کیا ہو رہا ہے؟ 28ویں ترمیم، کے پی گورنر راج، اور عمران خان کا پُراسرار سکوت!' (What is happening in Adiala Jail? 28th Amendment, KP Governor's Rule, and Imran Khan's Mysterious Silence!). Below this Urdu headline, smaller text reads: 'thekhybertimes.com | تازہ ترین خبریں' (Latest News). A mature tree stands to the right, and people are partially visible in the far-left foreground. The image is clean and well-composed for a news asset.
اڈیالہ جیل میں سیاسی ہلچل: عمران خان کے تین محاذ، 28ویں ترمیم، بشریٰ بی بی اور خیبر پختونخوا کا مستقبل
کوہاٹ سانحہ: غیر قانونی گولڈ مائننگ، “تحفظ کا ٹھیکہ” اور ریاست کو درپیش نیا سیکیورٹی چیلنج
Bilawal Bhutto Zardari, Imran Khan, and Maulana Fazlur Rehman seated together in a political discussion with party flags in the background.
28ویں آئینی ترمیم، کے پی گورنر راج اور نیا سیاسی اتحاد: پسِ پردہ گیم پلان کا گہرا تجزیہ
A political feature graphic collage from "The Khyber Times" (دی خیبر ٹائمز), written by Safiullah Gul, discussing "The Future of the Political Enclosure: Trump and Netanyahu" (سیاسی حصار کا مستقبل: ٹرمپ اور نتن یاہو). The collage features Gadi Eisenkot (left), Donald Trump (center/top), and Benjamin Netanyahu (right), with American and Israeli flags, a golden globe, and a Middle East map in the background.
نتن یاہو دوراہے پر: کیا ٹرمپ دور کا سیاسی حصار ٹوٹنے لگا ہے؟
KP Governor and officials in a meeting discussing the 48-member council powers for 12 districts.
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے لئے 48 رکنی نامزد کونسل ممبران کو اختیارات مل جائینگے ؟
DG ISPR Lt. Gen. Ahmed Sharif Chaudhry in official Pak Army camouflage uniform
پاک افغان تعلقات میں شدید تناؤ: طالبان رجیم کی پالیسیاں برقرار رہیں تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

زیادہ پڑھی گئی

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا
Crowds of local tribesmen and security personnel along the blocked Bannu-Miranshah road in North Waziristan.
وزیرستان: دہشت گردی کی دھول میں گم ہوتے قبائلی تنازعات
News thumbnail featuring Dr Waliullah Dawar and Provincial Minister Iqbal Wazir regarding the murder case controversy.
ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ کا قتل: متنازع ٹویٹ، تعزیت گاہ میں فائرنگ اور سیاست کا الجھاؤ
"A powerful senior official in a professional office setting receiving a document from a young woman in a black abaya and niqab during a formal administrative meeting."
تعلیم کے ایوانوں میں خاموش ظلم: خصوصی تحریر: رفعت انجم
شمالی وزیرستان ،رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا
پشاورکوروناکےنشانےپرکیوں؟؟؟ تحریر: فدا عدیل
وزیرستان کا بیٹا، علم کا ستارہ الحمد اللہ ثم الحمد للہ تحریر: احسان داوڑ
تاریخ: 15 اپریل 2026 کبھی کبھی زندگی ایسے لمحے عطا کرتی ہے جو محض وقت کا حصہ نہیں ہوتے، بلکہ تاریخ کے اوراق پر نقش ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک لمحہ آج سرگودھا یونیورسٹی کے ملٹی پرپز ہال میں رقم ہوا، ایک ایسا منظر جس میں فخر، خوشی، محنت اور دعا سب یکجا ہو گئے تھے۔ ہال طلبہ، پروفیسرز اور معزز مہمانوں سے بھرا ہوا تھا۔ اسٹیج پر ایک پُراعتماد نوجوان کھڑا تھا، شمالی وزیرستان کا بیٹا، ناصر اسد داوڑ۔۔۔ جو اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کر رہا تھا۔ سوال و جواب کا سلسلہ جاری تھا، اور فیصل آباد کے گورنمنٹ کالج و ایجوکیشن یونیورسٹی سے آئے ہوئے بیرونی ممتحن اپنے بھرپور علمی سوالات کے ساتھ اس نوجوان کی صلاحیتوں کو پرکھ رہے تھے۔ لیکن یہ کوئی عام نوجوان نہیں تھا۔ یہ وزیرستان کی مٹی سے اٹھنے والا وہ سپوت تھا جو چٹان کی مانند ڈٹا رہا۔ اس کے لہجے میں اعتماد، اس کی گفتگو میں علم، اور اس کے انداز میں ایک دہائی کی محنت جھلک رہی تھی۔ ہر سوال کا جواب گویا اس کے عزم کی گواہی دے رہا تھا۔ ہال میں وقفے وقفے سے گونجتی تالیاں صرف کامیابی کی آواز نہیں تھیں، بلکہ اس خطے کی امیدوں کی بازگشت تھیں۔ پہلی صف میں بیٹھا میں ایک چچا، ایک گواہ، ایک فخر سے لبریز انسان اپنے جذبات کو سمیٹنے میں ناکام تھا۔ سینہ فخر سے بھر رہا تھا، آنکھیں بار بار نم ہو رہی تھیں۔ یہ آنسو صرف خوشی کے نہ تھے، یہ شکر، محبت اور ایک طویل سفر کی تکمیل کے آنسو تھے۔ اور پھر وہ لمحہ آیا۔۔۔۔ جب اعلان ہوا کہ ناصر اسد داوڑ نے یہ سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ شاید وہ شمالی وزیرستان کا کم عمر ترین پی ایچ ڈی ڈاکٹر بن چکا تھا۔ لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ اس کے اساتذہ نے ایک اور حیران کن حقیقت بیان کی:
سرگودھا یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار کسی پی ایچ ڈی اسکالر نے اپنے مقالے کے دفاع سے پہلے تقریباً 60 تحقیقی مقالے شائع کئے، جن کے 750 سے زائد سائیٹیشنز، 12 ایچ انڈکس اور 14 آئی-10 انڈکس ہیں۔
یہ صرف ایک کامیابی نہیں، ایک ریکارڈ ہے،،، ایک مثال ہے۔۔۔ ایک اعلان ہے کہ اگر ارادہ مضبوط ہو تو جغرافیہ رکاوٹ نہیں بنتا۔ ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ مبارکبادوں کا سلسلہ جاری تھا۔
اور میں۔۔۔ میں بس اپنے رب کا شکر ادا کر رہا تھا: یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر، یہ سب تیری ہی عطا ہے۔ میرے پیارے بیٹے، ڈاکٹر ناصر اسد داوڑ تم نے صرف ایک ڈگری حاصل نہیں کی، تم نے تاریخ رقم کی ہے۔ تم نے ثابت کر دیا کہ مشکلات، محرومیاں اور رکاوٹیں اُس وقت بے معنی ہو جاتی ہیں جب انسان کے اندر یقین، محنت اور استقامت زندہ ہو۔ یہ کامیابی صرف ایک فرد کی نہیں، یہ وزیرستان کے ہر اُس نوجوان کی امید ہے جو حالات سے لڑ رہا ہے۔ یہ پیغام ہے کہ: تعلیم کا دامن کبھی نہ چھوڑو، کیونکہ یہی وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو شکست دیتی ہے۔ آج ناصر کی کامیابی ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ ہمارے علاقے کے نوجوان بھی دنیا کے کسی بھی میدان میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں، اگر انہیں موقع، حوصلہ اور سمت مل جائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے،
ہماری نوجوان نسل کو علم، شعور اور کامیابی کے راستے پر گامزن رکھے۔ آمین ثم امین۔

وزیرستان کا بیٹا، علم کا ستارہ: احسان داوڑ

اپریل 15, 2026April 15, 2026

الحمد اللہ ثم الحمد للہ تحریر: احسان داوڑ
تاریخ: 15 اپریل 2026 کبھی کبھی زندگی ایسے لمحے عطا کرتی ہے جو محض وقت کا حصہ نہیں ہوتے، بلکہ تاریخ کے اوراق پر نقش ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک لمحہ آج مزید پڑھیں

Copyright © 2019-2026, THE KHYBER TIMES All Rights Reserved | Powered by Kifayatullah MOMAND