A security checkpoint and law enforcement vehicles cordoning off a street in rural Balochistan Pakistan

بلوچستان: پاک ایران سرحدی قصبے ماشکیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 محنت کش فائرنگ سے جاں بحق

پشاور۔ دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک: بلوچستان کے ضلع واشک میں پاک ایران سرحدی پٹی پر واقع تجارتی قصبے ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے کم از کم 5 محنت کش جاں بحق ہو مزید پڑھیں