"Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Muhammad Sohail Afridi reviewing a document regarding tax exemptions for merged districts and Malakand Division."

خیبرپختونخوا کا وفاق سے ایک اور ٹکراؤ، ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا وزیراعظم شہباز شریف کو سخت گیر خط، ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کو وفاقی وعدوں سے انحراف قرار دے دیا۔ پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک ) خیبرپختونخوا مزید پڑھیں