Jamaat-e-Islami Chief Hafiz Naeem ur Rehman addressing a massive public protest rally against petroleum levy with banners and crowd holding party flags in the background.

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ ہونے تک دھرنے ختم نہیں ہوں گے، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

کراچی(دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جب تک پیٹرول پر عائد لیوی کا خاتمہ نہیں ہوتا، اس وقت تک جماعت اسلامی کے دھرنے مزید پڑھیں