Nine climbers from Khyber Pakhtunkhwa celebrate after summiting the 6,050-meter Thalo Zom Peak, holding the Pakistani flag and the KP Culture & Tourism Authority flag.

خیبرپختونخوا کے بہادر کوہ پیماؤں نے 6,050 میٹر بلند تھلو زوم چوٹی سر کر لی، ایڈونچر ٹورازم کے فروغ میں اہم سنگ میل

پشاور (دی خیبر ٹائمز کیلئے سفیر اللہ سے) خیبرپختونخوا کے نوجوان کوہ پیماؤں نے ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں واقع 6,050 میٹر بلند تھلو زوم چوٹی کامیابی سے سر کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں