جنو بی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز پر کالعدم جماعت کے آراکین نے شدید فائرنگ کی، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں کالعدم جماعت کا اھم کمانڈر بادشان اللہ ھلاک ہوگئے ہیں، جنوبی وزیرستان کے علاقہ شکہ میں ایک اور کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد کو ماردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں