پشاور( دی خیبرٹائمز کورٹ ڈیسک ) راہداری ضمانت کیلئے آئی ہوئی پی ٹی آئی کی متحرک خاتون ممبر قومی اسمبلی پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئی، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہتی ہے، کہ لاھور جلسہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ میرے اوپر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت نامعلوم 300 افراد کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے، نامعلوم 300 افراد میں سنا ہے میرا نام بھی شامل ہے، شاندانہ گلزار آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریگی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments