اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وفد میں پیر امین الحسنات شاہ، پیر شمس الامین، پیر نقیب الرحمن، مولانا محمد حنیف جالندھری، مولانا طاہر محمود اشرفی، مولانا حامدالحق حقانی، حافظ غلام محمد سیالوی، علامہ راجا ناصر عباس، و دیگر شریک ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے گورنر سندھ عمران اسماعیل ، مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی , علامہ شہنشاہ نقوی بھی شریک ہوئے، اجلاس میں وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز و دیگر بھی موجود تھے علمائے کرام کے وفد کی لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیر اعظم کے موقف کی بھرپور تائید کی ، علماۓ کرام کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments