اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) معروف شخصیت مفتی عبدالقوی کی طبیعت اچانک ناساز ہونے کے بعد ان کے خاندان نے انہیں ملتان کے طیب اردوان ہسپتال پہنچاکر علاج معالجے کیلئے داخل کردیا، ڈاکٹروں کے مطابق مفتی عبدالقوی کے بیماری کے اثرات ذیادہ ترکورونا سے مماثلت رکھتے ہیں، تاہم ان کے کورونا ٹسٹ کیلئے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھیج دئےہیں۔ جبکہ ان کی ریکوری کیلئے انہیں داخل کرکے علاج جاری رہیگا.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments