پشاور ( دی خیبرٹائمزہیلتھ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کورونا کا شکارہوئی، مدیحہ نثار نے طبعیت خراب ہونے پر ٹیسٹ کیا، ٹیسٹ مثبت آنے پر رکن اسمبلی نے خودکو ان کے گھر میں آئسولیٹ کر دیا ہے، مدیحہ نثار کے شوہر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، مدیحہ نثار کے مطابق دونوں میاں بیوی کا ٹیسٹ گزشتہ روز پازیٹیو آیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments