خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس، رواں سال صوبے میں پولیو کسز کی تعداد 20 ہوگئی

پشاور (دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا نے خیبرپختونخو کے ضلع بنوں سے ایک اور پولیو کیس رپورٹ کیا گیا ہے، پولیو کیس تحصیل ماماخیل ضلع بنوں سے رپورٹ ہوچکا ہے، رپورٹ کے مطابق 13ماہ کے بچے کو پولیو نے متاثر کیاہے، سرکاری رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچےکو حفاظتی قطرے نہیں پلائے گئے تھے، متاثرہ بچے کے فضلہ کےنمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے، رواں سال کے دوران خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 20 ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں