میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن کے نواحی گاؤں بڑوخیل میں نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غیاثالدین ولد زرماجان شدید زخمی ہوگئے ہیں، مقامی جوان کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
مقامی زرائع نے بتایا ہے، کہ زخمی شخص کا نہ تو کسی سے ذاتی رنجش ہے، اور نہ ہی کوئی خاندانی دشمنی۔
Load/Hide Comments