پشاور( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بنک اہلکاروں کرونا پازیٹیوآنے کے بعد، ایم ڈی خیبر بنک کےدفترکوسیل کرنےکاحکم جاری کردیاگیاہے، حکمنامے کے مطابق تمام ملازمین کو گھروں کے اندر 14 دن قرنطینہ میں رہنے کی ہدایات جاری کردیاگیاہے، تمام ملازمین گھروں سے ہی اپنے فرائض کےامور نمٹائیں، ایم ڈی خیبر بنک اور دیگر دو ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد بنک کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments