خیبر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر پاک افغان حکام نے طورخم بارڈر کو آمد و رفت اور تجاری سرگرمیوں کیلئے بند کردیا گیا تھا، جسے وقتاً فوقتاً افغان حکومت کی درخواست پر کھل دیا گیا، شاہراہ کھلنے کے باعث افغانستان اور پاکستان میں پھنسے ہوئے دونوں جانب کی شہری اپنے اپنے ممالک چلے جائنگے، قبائلی ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے، کہ وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سرحد کو ہفتے میں پانچ دن کیلئے پاک افغان تجارت اور امد و رفت کی سرگرمیاں بحال کر دیا گیا ہے، پاک افغان طورخم بارڈر پر ہفتہ میں پانچ دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے کھلا رہیگا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments