پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف کا ایک روزہ دورہ افغانستان، افغان صدر کے ساتھ ملاقات

پشاور( دی خیبرٹائمزافغان ڈیسک ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ ایک روزہ دورہ افغانستان پر کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی،ملاقات میں اپک افغان کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک افغان سرحدات کے صورتحال اور خطے میں قیام امن پر بات چیت کی ہے، ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ کے ساتھ پاکستان کے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید اور افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق بھی ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں