پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک ) پشاور کے پولیس اسٹیشن انقلاب کی حدود گڑھی محمد گل چوک میرہ سوڑیزئی پایان میں ناخلف بیٹے قسمت خان نے اپنے والد سابق کونسلر محمد دیار آفریدی کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا، علاقے کے لوگوں کے مطابق ملزم قسمت خان نشئی تھا، چرس شراب وغیرہ پیتا تھا، گزشتہ رات بھی نشہ کر کے گھر آیا تھا، اور اپنے باپ کے ساتھ تو تو میں میں ہوئی اور گھر سے نکال دیا، جس پر ملزم نے طیش میں آکر آج اپنے باپ کو گاؤں سوڑی زئی کی مسجد کے اندر فائرنگ کرکے قتل کر دیا، مقامی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments