رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں افغان شہریوں 70 فیصد سے زائد خیبرپختونخوا میں رہائیش پذیر افغانی باشندوں کی میپنگ مکمل ہوئی ہے، نادرا نے 8 لاکھ 80 افغان شہریوں کو سیٹیزن کارڈ جاری کیے، افغان کارڈ کے حامل تین لاکھ 20 ہزار افغان شہری خیبر پختونخوا میں مقیم ہیں، ڈیٹا مکمل کرنےکے بعد وزرات داخلہ کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے گا، نومبر 2023سے اب تک 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد افغانی خیبرپختونخوا سے واپس گئے، پشاور: افغان سیٹزن کارڈ کے حامل افغانیوں کی میپنگ 30اپریل تک مکمل کی جائے گی، پشاور: رضاکارانہ طور پرملک بھر سے افغانیوں کا اپنے وطن جانے کا سلسلہ جاری۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments