شمالی وزیرستان: گزشتہ روز مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ آدا کردی گئی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسترکت ڈیسک ) نماز جنازہ تحصیل شیواہ میں آدا کردی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز مناظر، دور دور علاقوں کے لوگوں نے بھی بچوں کے جنازے میں شریک رہے، مدرسے کے چھت گرنے کے واقعے میں زخمی 13 بچوں میں سے 3 کی حالت بدستور نازک بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں