میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی تحصیل دتہ خیل کے نواحی علاقے کمہ الگڈ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں 4 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے، سرکاری زرائع کے مطابق واقعہ سرچنگ کے دوران پیش آیا، ابھی تک حملہ آوروں کا شناخت نہ ہوسکا، کہ ان کا تعلق کس گروپ اور کہاں سے ہیں؟
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments