پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)کورونا وائرس نے سیاسی شخصیات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی ہے ، ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطین کر دیا ہے اور قوم سے احتیاط کرنے اور دعاوٗں کی بھی اپیل کی ہے ،ذرائع کے مطابق سپیکر اسد کے بیٹے اور بیٹی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments