صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او صوابی کی خصوصی ہدایات پر مجرمان اشتہاری کے خلاف مہم کے دوران اتلہ پولیس نے تین سالوں سے مطلوب اشتہاری تاجبر خان کو دھرلیا۔ اشتہاری مجرم تاجبر خان نے بمورخہ 09.02.2018 کو اپنی بیوی کو گھریلوں ناچاکی کی بنا پر بے دردی سے قتل کیا تھا۔ ظالم شوہر نے ملزم کامران کی مدد سے ان کی بیوی مسماة ( س د ) نہایت کو تیز دار آلہ سے سر اور پاوں کاٹ لئے تھے۔ مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی، درندہ صفت اور بے رحم قاتل کی گرفتاری پر علاقہ عوام نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کررہی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments