نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) نوشہرہ کے ممتاز چلڈرن سپیشلٹ ڈاکٹر اعظم کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) نوشہرہ کے ممتاز چلڈرن سپیشلٹ ڈاکٹر اعظم کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر اعظم کی میت ان کے آبائی گاوں عمرزئی چارسدہ منتقل کر دی گئ۔ نماز جنازہ آج 5بجے عمرزئی میں ادا کی جائے گی ۔ اس سے قبل پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا ڈاکٹر بھی کرونا سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں