پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ایکسائز میاں جمشید کاکا خیل کورونا سےانتقال کر گئے

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ 15دنوں سے کورونا کے وبا میں مبتلا ممبر صوبائی اسمبلی میاں جمشید کاکاخیل کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، طبیت خراب ہونے پر انکو کلثوم ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا جہاں۔پر وہ انتقال کر گئے، ان کی میت نوشہرہ پہنچادیاگیا، ان کا نماز جنازہ آج 3جون کی شام 6 بجے زیارت کاکا صاحب میں آدا کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں