شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی نے 22 مئی کو میرعلی میں مسجد بلال کے مقام پر بعد از نماز مغرب کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاہے، اجلاس میں شمالی وزیرستان کے جئید علما کرام اور مفت صاحبان شرکت کرینگے، اجلاس کو اگر شوال چاند کی شہادتیں پیش ہوئیں، توچاند دیکھنے والے افراد کو دیکھا جائیگا اور اگر اس میں شرعی رکاوٹیں نہیں ہے، تو شریعت کے مطابق بقائدہ عید کا اعلان کیا جائیگا،
یہ بھی پرھئے : جمعہ 22 مئی کو ہوگی مفتی پوپلزئی کی بیٹھک، مقابلے میں مفتی منیب کاساتھ دینگےاب محکمہ موسمیات بھی