پشاور ( دی خیبرٹائمزہیلتھ ڈیسک ) مولوی جی ہسپتال کی گائنی وارڈ کے وارڈ اٹینڈنٹ طیب میں کرونا وائرس کی کل رات کو تشخیص ہوئی، طیب وارڈ میں ڈیوٹی پر مامور تھا، طبیت خراب ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو پازیٹیو آیا، اس سے پہلے بھی ہسپتال سٹاف اور میڈیکل سٹاف میں بھی کرونا کی تشخیص ہو چکی ہے، ہسپتال انتظامیہ اگر احتیاط نا کرے گی تو مزید سٹاف میں بھی کرونا وائرس کا خدشہ بھڑ سکتا ہے، طیب کا ٹیسٹ آنے کے بعد ہسپتال سٹاف نے ٹیسٹ کروانے کا سوچ لیا چونکہ طیب سب سٹاف کے ساتھ ملتا اور وارڈ میں ڈیوٹی کرتا رہا۔طیب نے اپنے آپ کو 14 دن کے لیے گھر ہی میں خود کو کرنٹائن کر لیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments