ضلع خیبراسسٹنٹ کمشنرمحمدعمران، ایف سی کےلیفٹیننٹ کرنل اور تحصیلدارعصمت اللہ وزیر قرنطینہ سنٹرکا دورہ

لنڈی کوتل ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) ضلع خیبرکے لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنرمحمدعمران، ایف سی کےلیفٹیننٹ کرنل ابرار اور تحصیلدارعصمت اللہ وزیر نے لنڈی کوتل میں واقع قرنطینہ سنٹرکا دورہ، اسسٹنٹ کمشنر نےقرنطینہ سنٹر میں داخل افراد خیریت دریافت کی اور قرنطینہ سنٹر میں ان کو کوروناوائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دئے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل نے تمام قرنطینہ سنٹر میں داخل افراد کے لئے کھانے صفائی کا نظام اور تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، تاکہ قرنطینہ سنٹر میں داخل افراد کے مشکلات میں کمی آجائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں