کوہاٹ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ میں شہید

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ کےنواحی علاقے لعل میلہ محمد زئی میں پولیس اور مسلح ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ہیڈ کانسٹیبل امجد شہید ہوگئے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئےکوہاٹ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی، جہاں ملزمان کے خلاف علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں