پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، 65 سالہ گل احمد دورہ روڈ اخون آباد کا رہائشی تھا، متاثرہ مریض کو آئسولیشن میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ رات کو وفات پا گیا، ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس کے 9 مریض زیرعلاج ہیں، ہسپتال میں 10 مشتبہ مریضوں کے نمونے ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments