پشاور ( دی خیبر ٹائمزہیلتھ ڈیسک ) محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے باعث مذید 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 500 ہوگئے ہیں، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے476 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11ہزار 373 ہوگئی ہے، کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ میں 65 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں،محکمہ صحت کے3 جون کے رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3150 متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4174 گئی ہے، پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 274 فراد انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 6 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،رپورٹ
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments