پاراچنار چہلم شہدائے کربلا کے سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پاک افغان سرحد دو روز کے لئے بند

پاراچنار شہر سمیت ضلع بھر میں سکیورٹی انتظامات سخت کرکے ضلع بھر میں حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کرم قریش خان
نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پاراچنار شہر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے، جبکہ سادہ کپڑوں میں بھی مختلف مقامات پر سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں