ایبٹ آباد ، وعدوں کی تکمیل کا ایک اور سفر پورا

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی ہدایات پر سیورج لائنز, حفاظتی دیوار, تعمیر نالہ بمعہ پل ناڑیاں روڈ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ایبٹ اباد کی زیر نگرانی مکمل کر لیا گیا منصوبے کو1 کروڑ 16 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں