پشاور (دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک) ، پولیس کی جانب سے نماز جمعہ کے دوران حکومتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی تلقین حیات پولیس کی جانب سے نمازیوں میں ماسک تقسیم کئے گئےنمازیوں کو مناسب فاصلے پر نماز ادا کرنے کی تاکید،ایس ایس پی آپریشنز ظہور آفریدی نے کہا کہ کرونا کے خلاف علما کرام کا تعاون حاصل ہے علماء و مشائخ کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پولیس کی جانب سے کرونا کے خلاف آگہی و عملی اقدامات کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا ،ایس ایس پی آپریشنز
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments