کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہسپتال کی نرس مسرت دلبر کا چند روز قبل کورونا وائرس کا ٹسٹ پازیٹیو آیاتھا، جنہیں فوری طور پر آئیسولیشن وارڈ میں زیرعلاج کردی گئی، تاہم کورونا وائرس کی تشخیص سے قبل ان کی کمزوری بڑھ گئی تھی۔ جن کی زندگی کی بچانے کی کوشش بارآور ثابت نہ ہوسکا، اور آج 29 مئی کو کرسچن نرس مسرت دلبر کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئی۔
