پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک )صوبائی وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں ابتک 10 ہزار 833 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ روز صوبے بھر میں 833 ٹیسٹ کئیے گئے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹیسٹ کاونٹ ہے۔گزشتہ پانچ روز سے صوبے بھر میں 701 ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments