مولانا فضل الرحمان حکومت کے خلاف اب سولو فلائیٹ کرنے کو تیار، پشاور میں 7 ستمبر کو جلسےاور ریلی کی کال دیدی

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جے یو آئی زرائع کے مطابق دونوں بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے قانون سازی میں حکومت کا ساتھ دینے پر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کو مایوس کردیا، حالانکہ عید کے بعد تمام حکومت مخالف سیاسی جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کو کامیاب کرنے کیلئے رہبر کمیٹی کا اجلاس بھی ہونا تھا۔ عید سے قبل دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ مولانا صاحب نے تحریری معاہدے بھی کئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں