جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے دورافتادہ علاقہ شوال کے علاقے تور الگڈ میں دو 8 سالہ شازیہ اور ان کا 11 سالہ بھائی حمیداللہ بکریوں کا ریوڑ چراتے ہوئے بارودی سرنگ کانشانہ بن گئے، دھماکے کے نتیجے میں دونوں بھائی بہن موقع پر شہید ہوگئے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بارودی سرنگ پھٹنے سے بچوں کی شہادت پر اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے بیان میں کہا ہے کہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، قیام امن کیلئے قبائلی عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments