مہمند (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز) مہمند پولیس نے 73 کنال اراضی پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف کر لی ا،آپر پڑانگ غار کے علاقوں تاترین ،شناتیگا، میں پہاڑی سلسلے میں خفیہ طور پر 73 کنال اراضی پر پوست کی فصل کاشت کی گئی تھی۔پوست کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم میں پولیس نے اب تک مجموعی طور پر 3926 کنال اراضی پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف کر لی گئی ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments