پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آصف خان سے ان کے چچا کے انتقال پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا ، اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے ایثال ثواب کے خصوصی دعا بھی کی ۔